منگل 25 مارچ 2025 - 02:30
حدیث روز | صلہ رحمی اور عمر میں اضافہ

حوزہ/ امام علی رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں صلہ رحمی کی وجہ سے عمر میں اضافے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

یَکونُ الرّجل یَصِلُ رَحِمَهُ فیکونُ قَد بَقِیَ من عمرِهِ ثلاثُ سنین فَیُصَیِّرُها اللهُ ثَلاثینَ سَنَةً.

امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا:

کبھی ایک شخص کی عمر تین سال سے زیادہ باقی نہیں ہوتی لیکن وہ صلہ رحمی کرتا ہے تو خداوند عالم اس کی عمر تیس سال کر دیتا ہے۔

اصول کافی، ج 2، ص 150

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha